گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات

گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات
گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  اور فریال تالپور نے ملاقات کی ۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،فریال تالپور ،مرادعلی شاہ نے تقریب حلف برداری کے بعد ملاقات کی ۔باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پرمبارکباد بھی پیش کی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -