پاکستانیوں کی مرغوب دال کونسی سی ہے؟ گیلپ رپورٹ جاری

پاکستانیوں کی مرغوب دال کونسی سی ہے؟ گیلپ رپورٹ جاری
پاکستانیوں کی مرغوب دال کونسی سی ہے؟ گیلپ رپورٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمختلف دالیں پسند کی جاتی ہیں،تاہم پاکستانیوں کی پسندیدہ دال کونسی ہے؟ اس حوالے سےگیلپ پاکستان نے سروے رپورٹ جاری کردی ہے۔

سروے میں 21 فیصد افراد نے ماش کی دال کے حق میں فیصلہ سنا دیا اور  سب دالوں میں اپنی پسندیدہ کہا، 17 فیصد پاکستانیوں نے چنے کی دال کو پسندیدہ قرار دیا،14 فیصد نے دال مونگ اور 8 فیصد نے مسور کی دال کو چنا جب کہ 4 فیصد نے لوبیا کو  پسندیدہ قرار دیا۔سروے میں6 فیصد نے سب دالوں کو  پسندیدہ کہا، البتہ 4 فیصد افراد  ایسے نظر آئے جنہوں نےکہا کہ انہیں کوئی بھی دال پسند نہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -