گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کب ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے بتادیا

گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کب ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے بتادیا
گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کب ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے بتادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہےکہ 9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ 

پشاور سے ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کے نام کی کوئی جلدی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری صدر منتخب ہونے کے بعد گورنر کے نام کا اعلان کریں گے۔