ڈاکٹر طاہرالقادری کے داماد کی گاڑی چوری ہوگئی

ڈاکٹر طاہرالقادری کے داماد کی گاڑی چوری ہوگئی
ڈاکٹر طاہرالقادری کے داماد کی گاڑی چوری ہوگئی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے داماد کی گاڑی چوری ہوگئی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق راجہ زاہد کی گاڑی بی بلاک ماڈل ٹاﺅن سے چوری ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ فیصل ٹاﺅن میں درج کرادیاگیاہے ۔

مزید : لاہور