انوشکا شرما بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ادکارہ بن گئیں

انوشکا شرما بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ادکارہ بن گئیں
  • انوشکا شرما بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ادکارہ بن گئیں
  • انوشکا شرما بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ادکارہ بن گئیں
  • انوشکا شرما بالی ووڈ کی خوبصورت ترین ادکارہ بن گئیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فوربس میگزین نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرماکو خوبصورت ترین بالی وڈ اداکارہ جبکہ شاہ رخ خان کو امیر ترین اداکار قراردیدیاہے ۔فیشن میگزن کے ایک سروے میں بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سب سے خوبصورت اداکارہ منتخب کیا گیا ہے۔ اس سروے میں میگزین پڑھنے والوں نے ووٹ ڈالے اور سب سے زیادہ ووٹ انوشکا شرما کو ملے۔ انوشکا نے اس نتیجے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اِسی سروے میں اداکارہ کرینہ کپور اور کترینہ کیف کو بھی کثیر تعداد میں ووٹ ملے۔ بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان نے اکتوبر دوہزار گیارہ سے ستمبر دوہزار بارہ کے درمیان دو سو دو کروڑ روپے کمائے۔ کنگ خان کو فوربس میگزن نے بالی وڈ کے امیر ترین لوگوں میں شمار کیا ہے۔

مزید : تفریح