ان تصاویر کی اصلیت جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

ان تصاویر کی اصلیت جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
ان تصاویر کی اصلیت جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  


میلان (نیوز ڈیسک) یہ تصاویر دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ اصلی جانوروں کی تصاویر ہیں لیکن دراصل یہ ایوارڈ یافتہ اطالوی آرٹسٹ ”گیڈو ڈینئل“ کے غیر معمولی فن کے شاہکار ہیں۔ گیڈو اپنے فن کے ذریعے انسانی ہاتھوں کو جانوروں کا روپ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور گزشتہ 40 برس کے دوران لاتعداد ماڈلز پر مشق کر کرکے اس نے اس فن میں ناقابل یقین حد تک مہارت حاصل کرلی ہے۔

سیلفی کا منفرد ترین استعمال کرتے ہوئے خاتون نے 50کلو وزن کر لیا،جاننے کیلئے کلک کریں

2000ءمیں اس نے ایک آرٹ ڈائریکٹر کے کہنے پر انسانی ہاتھوں پر یہ تجربہ شروع کیا تھا اور نتائج ایسے زبردست نکلے کہ وہ خود بھی حیران رہ گیا۔ گیڈو اب ”میلان“ کے قریب رہائش پذیر ہے اور اشتہاری دنیا کے بڑے بڑے نام اس کے کلائنٹس ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...