کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تین روزہ پولیو مہم کے دوران دہشت گردی کے واقعات سے بچنے کے لیے شہر بھر میں 3 روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیو مہم کے دوران آج سے 3 روز کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پابندی پولیو مہم کے دوران دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے جبکہ اس کا اطلاق 27 جنوری سے 29 جنوری تک رہے گا ۔

سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 زخمی

مزید :

کراچی -اہم خبریں -