سوتی دھاگے اور تولیے کی برآمدات میں کمی

سوتی دھاگے اور تولیے کی برآمدات میں کمی

  

 اسلام آباد (آئی این پی) سوتی دھاگے اور تولیے کی برآمدات میں کمی ہونے لگی ہے جس سے مذکورہ سیکٹر میں تشویش پائی جاتی ہے۔پاکستان کاٹن یارن اینڈ ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ 6ماہ کے دوران سوتی دھاگے کی برآمد ایک ارب 7کروڑ 25لاکھ ڈالر رہی جواس سے گزشتہ 6ماہ کی برآمدات کے مقابلے میں 3.1فیصد کم ہے۔

مزید :

کامرس -