اعصاب شکن مقابلے کے بعد ینگ ماڈل ٹاؤن کلب کوپی اینڈ ٹی جمخانہ سے شکست

اعصاب شکن مقابلے کے بعد ینگ ماڈل ٹاؤن کلب کوپی اینڈ ٹی جمخانہ سے شکست

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )پی اینڈ ٹی جمخانہ نے ینگ ماڈل ٹاون کلب کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 10رنز سے مات دی پی اینڈٹی جمخانہ نے رضوان حسین کے 155رنز کی بدولت مقررہ 35اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 230رنز بنائے مبشر اقبال نے 2وکٹیں حاصل کیں ینگ ماڈل ٹاون کلب نے مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 220رنز بنائے قاسم رضا نے 67، بلال ایوب نے 41اور محمد صیام نے 31رنز کی نمایاں اننگ کھیلی نعیم لیاقت نے 4وکٹیں حاصل کیں

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -