سلیکٹرز کو ڈومیسٹیک کرکٹ پر بھرپور نظر رکھنی چاہیئے : عبدالرزاق

سلیکٹرز کو ڈومیسٹیک کرکٹ پر بھرپور نظر رکھنی چاہیئے : عبدالرزاق

  

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو دعاؤں کی ضرورت ہو گی۔ سینیئر کھلاڑیوں پر انحصار کرتے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن سے سیاست کا خاتمہ بہت ضروری ہے جبکہ سلیکٹرز کو ڈومیسٹیک کرکٹ پر بھرپور نظر رکھنی چاہیئے تاکہ ٹیلنٹ ضائع نہ ہو سکے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کو دعاؤں کی ضرورت ہو گی

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -