گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی ، افغان باشندوں سمیت 20 افراد زیر حراست

گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی ، افغان باشندوں سمیت 20 افراد زیر حراست
گوجرانوالہ میں پولیس کی کاروائی ، افغان باشندوں سمیت 20 افراد زیر حراست

  

گوجرنوالہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حساس اداروں کی اطلاعات پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 20 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے پیش نظر ملک بھر میں مشکوک افراد کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ خفیہ اداروں کی اطلاعات پر پولیس نے گوجرنوالہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ۔اس آپریشن کے دوران پولیس نے افغان باشندوں سمیت 20 افراد کو حرات میں لیا گیا جبکہ انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

پنجاب پولیس نے امریکی طرز پر شعبہ تفتیش قتل بنانے کی تیاری مکمل کر لی

مزید :

گوجرانوالہ -اہم خبریں -