گلوکارہ سائرہ ارشد 14فروری کو دبئی میں ہونے والے میگا میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی
لاہور ( این این آئی) گلوکارہ سائرہ ارشد 14فروری کو دبئی میں ہونے والے میگا میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔ دبئی میں 14سے 16فروری تک ہونے والے شو میں بھارتی فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ گلوکارہ سائرہ ارشد کو دبئی کی ملٹی نیشنل کمپنی نے خصوصی طور پر اپنے میوزیکل شو کے لئے دعوت دی ہے ۔