ٹائیسن نے میڈونا کےساتھ ایک گیت ریکارڈ کرادیا

ٹائیسن نے میڈونا کےساتھ ایک گیت ریکارڈ کرادیا
 ٹائیسن نے میڈونا کےساتھ ایک گیت ریکارڈ کرادیا

  


نیویارک (این این آئی)ٹائیسن نے میڈونا کےساتھ گیت ریکارڈ کرادیا۔باکسنگ رنگ میں بڑے بڑے جانبازوں کو دھول چٹانے والے مائیک ٹائسن کا نیا روپ سامنے آنے والا ہے۔ ٹائیسن نے میڈونا کےساتھ ایک گیت ریکارڈ کرایا ہے۔مائیک ٹائسن رہتے ہیں کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ان ، کمرشلز میں بھی کرچکے ہیں کام جبکہ اب سوچا ہے کہ کیوں ناں میوزک فیلڈ میں نام کمایا جائے۔ملائے ہیں ہاتھ گلوکارہ میڈونا سے اور بہت جلد آنے والے ان کے البم کے ایک گیت آئی کانک میں سر سے سر بھی ملائے ہیں۔مائیک ٹائسن کے پرستاروں کو اب اس گیت کا ہے بے چینی سے انتظار،جس میں وہ باکسر کو گلوکار بنتے دیکھیں گے۔

مزید : کلچر


loading...