گلوکارہ ٹینا ثانی 30جنوری کو لاہور آئیں گی

گلوکارہ ٹینا ثانی 30جنوری کو لاہور آئیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ ٹینا ثانی 31جنوری کو لاہور آئیں گی۔وہ پی ٹی وی لاہور مرکز میں فیض احمد فیض کے حوالے سے ہونے والے پروگرام میں شرکت کریں گی۔یہ پروگرام فیض فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے ہورہا ہے۔پی ٹی وی کے لئے اس پروگرام کو پروڈیوسر کاشف رانا ریکارڈ کریں گے۔

مزید :

کلچر -