فلم ” بن روئے “ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

فلم ” بن روئے “ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

کراچی (این این آئی)ایکٹر پروڈیوسر ہمایوں سعید کی نئی فلم ” بن روئے “ رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ ”بن روئے“ کی کاسٹ میں ماہرہ خان ‘ زیبا بختیار ‘ آرمینہ رانا خان ‘ حمزہ علی عباسی اور جاوید شیخ شامل ہیں‘ فلم کا ٹائٹل فرخت اشتیاق کے ناول ”بن روئے آنسو“ سے لیا گیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...