فلم ’’ چھونے چلی آسمان‘‘ اپریل میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

فلم ’’ چھونے چلی آسمان‘‘ اپریل میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)بالی وڈ فلم ’’ چھونے چلی آسمان‘‘ اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ چھونے چلی آسمان‘‘ کی مرکزی کاسٹ میں اداکارہ کلکی کو چلین ، رواتھے ، ہالی وڈ اداکار ولیمز موزلے اور سایانی گپتے شامل ہیں ۔ اپریل میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -