ایلیئن آؤٹ پوسٹ 30 جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

ایلیئن آؤٹ پوسٹ 30 جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

  

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ایلیئن آؤٹ پوسٹ 30 جنوری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئی خطرناک مخلوق کے گرد گھومتی ہے۔جدید ہتھیاروں سے لیس یہ مخلوق زمین پر قبضہ کرنے کی خواہشمند ہے۔ اس خطرناک مخلوق سے لڑنے کیلئے فورسز کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فلم میں اینڈرین پال،رک ریوینیلواور ڈوگللس ٹیٹ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے

مزید :

کلچر -