شاد باغ کے رہائشی نابینا محمد سلیم نے وزیر اعلیٰ اورمخیر حضرات سے مدد کی اپیل

شاد باغ کے رہائشی نابینا محمد سلیم نے وزیر اعلیٰ اورمخیر حضرات سے مدد کی اپیل

  

 لاہور( پ ر) مین بازار ناظم آباد سراج پارک شاد باغ کے رہائشی آنکھوں سے نابینا محمد سلیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کی ہے ،لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے محمد سلیم نے کہا ہے کہ میں پیدائشی طور پر نابینا نہیں ہوں یہ مرض مجھے چند سال قبل پیدا ہوا ہے میری جائیداد ہونے کے باجود میرے بھائی مجھے جائیداد میں سے حصہ نہیں دے رہے ،میری وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سمیت مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ میری مدد کریں میں کسی کے آگیگ ہاتھ پھیلانے کی بجائے خود محنت مزدوری کرے دو وقت کی روٹی کما سکوں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -