ایجوکیشن وؤچر سکیم سے منسلک پارٹنر سکولوں کا رابطہ اجلاس ، کوالٹی انشورنس ٹیسٹ سے متعلق بریفنگ

ایجوکیشن وؤچر سکیم سے منسلک پارٹنر سکولوں کا رابطہ اجلاس ، کوالٹی انشورنس ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ایجوکیشن وؤچر سکیم سے منسلک پارٹنر سکولوں کا رابطہ اجلاس گزشتہ رروز چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں منعقد ہوا اجلاس میں ایجوکیشن وؤچر سکیم کے فیز اول تا گیارہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ میں دو مرتبہ فیل شدہ سکولوں کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس کے تین سیشن منعقد ہوئے جس دوران لاہور سمیت 23 مختلف اضلاع کے پارٹنر سکولوں کو کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ سمیت مختلف تعلیمی امور کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی اجلاس کا انعقاد پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اکیڈیمک ڈویلپمنٹ یونٹ کی جانب سے کیا گیا تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...