ور س ٹر فار ریسرچ ای ڈ پالیسی کے زیر اہتمام سیمی ار 29فروری کو لاہور میں ہوگا

ور س ٹر فار ریسرچ ای ڈ پالیسی کے زیر اہتمام سیمی ار 29فروری کو لاہور میں ہوگا

 لاہور ( ج رل رپورٹر) ور س ٹر فار ریسرچ ای ڈ پالیسی جمعرات 29 فروری 2015 کو لاہور میں ایک سیمی ار کا ا عقاد کر رہا ہے جس کا مقصد پ جاب میں سکول جا ے والے طلبہ کیلئے شروع کیے جا یوالے پراجیکٹ سکول ہیلتھ پروگرام کا تفصیلی جائزہ لی ا ہے۔اہم موضوع پر ہو ے والے سیمی ار میں اعلیٰ حکومتی عہدہ دارا ، تعلیم کے وزیر ، جی شعبہ سے تعلق رکھ ے والے افراد، بی الاقوامی ادارے ، UNICEF, UNHCR اور WHO سے تعلق رکھ ے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے ۔ اس پراجیکٹ کے ذریعے اس بات کا تعی کیا جائے گا کہ حاصل کیے گیے اعدادوشمار کی بدولت پ جاب میں سکول ہیلتھ پروگرام کو کیسے اور کب تک افذ کیا جائے جو کہ بعد ازاں پورے پاکستا میں افذ کیا جائے گا ۔ سیمی ار ایک فورم کی حیثیت سے کام کرے گا جو کہ پ جاب میں سکول جا ے والے بچوں کی غذائی اور صحت سے متعلق ضروریات کا اعادہ کرے گا اور ا ضروریات کو حاصل کر ے میں حائل مشکلات کا جائزہ لے گا۔ NCRP ور فاؤ ڈیش اور فاطمہ میموریل ہسپتال کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ تحقیق، پالیسی سے متعلق امور، تک یکی رہ مائی ، تعلیم ، صحت اور سماجی شعبہ سے وابستہ ہیں جو کہ پ جاب میں سکول ہیلتھ پروگرام کو افذ کر ے میں مصروف عمل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...