پاکستان کے سینئر کارکن سید آصف علی شاہ کے والدکی رسم چہلم کے موقع پر قرآن خوانی

پاکستان کے سینئر کارکن سید آصف علی شاہ کے والدکی رسم چہلم کے موقع پر قرآن ...

  

 لاہور ( خبرنگار) روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن سید آصف علی شاہ کے والد محترم سید اصغر علی شاہ کی رسم چہلم کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور بعد دعائے مغفرت ان کی رہائش گاہ واقع ٹاؤن شپ میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے مقامی رہنما مولانا احمد عطاری نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر روزنامہ پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عتیق الزمان بٹ، فیصل شامی، اختر علی، ارشد علی، ظفر علی، شیخ بلاول، محمد راشد، میاں سلیم ، گلستان خان، قاری محمد اشفاق، عبدالرؤف، حاجی امتیاز، ارشد بھٹہ، گوشی بھائی، میاں شاہد انجم اولکھ، ملک شریف، حاجی محمد جمیل ، حاجی ریاض ، ریاض شیروانی، حفیظ مغل، ظہیر مغل، مرزا فیصل، مقبول راٹھور ، محمد ساجد، محمد شاہد، شیخ اعظم، ڈاکٹر منیر، محمد اسماعیل ، اقبال جیلانی، کرامت جٹ، محمد نذیر، محمد یاسین سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے سماجی ، مذہبی و سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔   بعد ازاں رسم چہلم میں شرکت کرنے والے معززین کو کھانا پیش کیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -