محمد عارف کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفی31جنوری کو ہو گی

محمد عارف کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد مصطفی31جنوری کو ہو گی

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی )جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 31جنوری کو اچھرہ نزد رینا ڈرائی کلینیرز میں محمد عارف کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی منعقد ہو گی جس میں ڈاکٹر محمد جمیل صابری‘ حافظ احتشام الحسن‘ محمد بلال قادری‘ محمد وسیم نقشبندی ‘جابر حسین عطاری اور محمد عثمان عبید قادری نعت خوانی کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ حضرت علامہ مولانا مفتی مشتاق احمد نوری اور پروفیسر فیضان حیدر خصوصی خطاب کریں گے  اچھرہ کے دوست احباب کو اس بابرکت تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -