بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

  

لاہور(کامرس رپورٹر)برقی لائنوں کی مرمت اور تنصیبی کاموں کے باعث کل28 جنوری کوایسٹرن سرکل سے صبح9سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:سی ایس، واپڈاہاؤس(پی ڈبلیوآرگرڈ)صبح9سے دوپہر2 بجے تک فیڈرز: واہگہ، منہالہ (باٹاگرڈ)، فیڈرز: نورکالونی، انڈسٹریل2-(داروغہ والہ گرڈ)، فیڈرز:جی ٹی روڈ، ایم کالونی، اسلامپورہ (شالامار2-گرڈ)،فیڈر:سی ٹی او (قرطبہ گرڈ)، فیڈرز:شاہ عبدالمالی،بیڈن روڈ (میکلوڈ روڈگرڈ)، فیڈر:اے آئی روڈ(پی ڈبلیوآرگرڈ)، فیڈر: دہلی گیٹ (موچی گیٹ گرڈ)،فیڈرز:مدنی روڈ، گلستان کالونی، (مصطفی آباد،ریلوے کالونی برائے سیفٹی)، درس روڈ(پی ڈبلیوآرگرڈ)،فیڈرز:مغلپورہ، مجاہدآباد،عیدگاہ(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈرز:بھگت پورہ،کارول ٹیوب ویل(بھوگیوال گرڈ)ساؤتھ سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:جوہرٹاؤن،غزالی برائے سیفٹی،اتاترک(ماڈل ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:مین بلیوارڈ،(گلبرگ،بی ایم جے،ڈی2- برائے سیفٹی)(گارڈن ٹاؤن گرڈ)،فیڈر:ایم ایم عالم روڈ(رحمان پارک گرڈ)،فیڈرز:النورٹاؤن،مست اقبال(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈرز:ڈیف10-،کلب(ڈیفنس گرڈ)،فیڈرز:بیدیاں روڈ،گلشن علی،طارق روڈ(ولنگٹن مال گرڈ)،فیڈرز:انڈسٹریل2-،3،نشترکالونی(نیوکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈر:اسماعیل نگر(لیفوگرڈ)،فیڈر:لاثانی(کاہنہ گرڈ)،فیڈر:کینٹ(فتح گڑھ گرڈ)،فیڈرز:غازی آباد،عسکری نائن،گونڈی(غازی گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:ثمن برگ،فیصل ٹاؤن(ماڈل ٹاؤن گرڈ)دن10سے دوپہر12بجے تک فیڈرز:جوہرٹاؤن،اتاترک(ماڈل ٹاؤن گرڈ)سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:طارق(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈر:واپڈاٹاؤن6-(واپڈاٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:راج گڑھ،(الفلاح،کوئنیزروڈملٹیپل)(قرطبہ گرڈ)،فیڈر:اولڈانارکلی(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:یونین پارک،جے کالونی(گلشن راوی گرڈ)،فیڈر:ایچ بلاک(سبزہ زارگرڈ)،فیڈرز:ایف سی کالج،شادمان مارکیٹ،فیروزپورروڈ(شادمان گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:کٹاربندروڈ،نیازبیگ،فرانزک لیب،رائیونڈروڈ،میٹروکیشن اینڈکیری،جوڈیشل کالونی،جے1-(جوہرٹاؤن گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:سنت نگر(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:رستم پارک،(نوناریاں،چوہان روڈبرائے سیفٹی)،منشی ہسپتال(گلشن راوی گرڈ)،فیڈرز:بی بلاک،کوٹ محمدی برائے سیفٹی(سبزہ زارگرڈ)،فیڈر:راوی بریج(شاہدرہ گرڈ)،فیڈر:یوسف پارک(رستم گرڈ)،فیڈر:قصورپورہ(بھاٹی گرڈ)،فیڈرز:گمٹی،صیدمٹھا(فورٹ گرڈ)،فیڈر:قلعہ محمدی(راوی گرڈ)،فیڈرز:کے کے سعید،مصری شاہ،عمردین روڈ(چاہ میراں گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -