جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کااجلاس آج منصورہ میں ہوگا

جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کااجلاس آج منصورہ میں ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کااجلاس پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترکی زیر صدارت آج منصورہ لاہور میں ہوگا۔صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...