بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض کاگلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض کاگلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے میں بھاری ...

  

 گلگت( آئی این پی ) بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے قومی ذرائع ابلاغ کو انہوں نے کہا کہ وہ گلگت بلتستان کے ٹورزم کو فروغ دینا چاہتے ہیں اور اس بارے میں ایک منصوبے بنایا گیا ہے جسکے تحت گلگت بلتستان کے اہم سیاحتی مقامات میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے ریزارٹس بنالئے جائیں گے۔

مزید :

علاقائی -