ایس پی گل صنوبر ایس پی ہیڈ کواٹرز پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور کی خالی آسامی پر تعینات

ایس پی گل صنوبر ایس پی ہیڈ کواٹرز پنجاب ہائی وے پٹرول لاہور کی خالی آسامی پر ...

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرانے1 پولیس آفیسرکی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، تقرری کی منتظر، ایس پی مِس گل صنوبر کو ایس پی ہیڈ کواٹرز پنجاب ہائی وے پٹرول (PHP) لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -