شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اﷲ کے انتقال پراظہار افسوس

شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اﷲ کے انتقال پراظہار افسوس

  

 لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اﷲ کے انتقال پرگہرے دکھ او رافسوس کا اظہار کیاہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -