کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنیوالی 8ٹرینیں تاخیرکا شکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنیوالی 8ٹرینیں تاخیرکا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(خبر نگار خصوصی)گزشتہ روز کراچی اور کوئٹہ سے آنیوالی 8ٹرینیں تاخیر سے پہنچیں جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔تاخیر سے پہنچنے والی ٹرینوں میں بزنس ایکسپریس 2گھنٹے 35منٹ،عوام ایکسپریس 4گھنٹے 20منٹ،جعفر ایکسپریس ایک گھنٹہ 45منٹ،کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ،قراقرم ایکسپریس ایک گھنٹہ 20منٹ،اکبر ایکسپریس ایک گھنٹہ35منٹ اورعلامہ اقبال ایکسپریس2گھنٹے25منٹ تاخیر سے پہنچیں۔ تاخیر

مزید :

صفحہ آخر -