تین ماہ قبل اغوا ہو نے والی خاتون کا مقد مہ درج نہیں کیاگیا

تین ماہ قبل اغوا ہو نے والی خاتون کا مقد مہ درج نہیں کیاگیا

  

لاہور(کر ائم سیل)شمالی چھاؤئی پولیس نے تین ماہ قبل اغوا ہو نے والی خاتون کا مقد مہ درج نہ کیا، والدین انصاف کے حصول کے لیے سی سی پی او آفس پہنچ گئے۔تفصیلا ت کے مطابق آر اے بازار کے رہا ئشی حاجی ناصر نسیم اور سائرہ نے’روز نامہ ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہماری بیٹی آسیہ کو اصغراور مزمل وغیرہ نے اغواکر لیا ۔ میں نے پولیس کو درخواست دی لیکن پولیس نے میری ایک نہ سنی ، اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ مجھے انصاف فراہم کیا جا ئے۔

مزید :

علاقائی -