17 سالہ شعیب نے نئے جوتے ،نئی پینٹ اور نئی جیکٹ پہن رکھی تھی

17 سالہ شعیب نے نئے جوتے ،نئی پینٹ اور نئی جیکٹ پہن رکھی تھی

  

 لاہور (کرائم سیل )سی آئی اے پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے 17 سالہ شعیب نے نئے جوتے ،نئی پینٹ اور نئی جیکٹ پہن رکھی تھی۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار وں نے اس کے والدکی مدد سے اس کیلئے نئے کپڑے منگوائے تھے ۔

مزید :

علاقائی -