ریس کورس ، ہوٹل میں 55سالہ شخص پرُاسرار طور پر ہلاک ہو گیا

ریس کورس ، ہوٹل میں 55سالہ شخص پرُاسرار طور پر ہلاک ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل ) ریس کورس کے علاقہ میں واقع ایک ہوٹل میں 55سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ،اید ھی ایمبولنس نے لاش کو ضرری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ریس کورس کے علاقہ میں واقع مال ویو ہوٹل میں مغل پورہ کا رہائشی رضا کسی کام کے سلسلہ میں آیا تھا جہاں اچانک اسکی حالت غیر ہو گئی اور موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔پولیس کے مطابق متوفی ہارٹ اٹیک کے باعث ہلاک ہو ا ہے جس کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -