قربانہ موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ملزم گرفتار

قربانہ موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم سیل) سبزہ زار پولیس نے موٹرسائیکل چور ی کی متعددوارداتوں میں ملوث قربان شاہ عرف قربانہ موٹر سائیکل چور گینگ کے2 ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے موٹر سائیکلیں،سپیئر پارٹس،نقدی،پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔

مزید : علاقائی


loading...