دو ملزمان سے شراب برآمد

دو ملزمان سے شراب برآمد

 سادھوکے(نامہ نگار)واہنڈو پولیس نے دوران گشت دو افراد کو گرفتار کر کے بارہ بوتل شراب برآمد کر لی ہے۔تفصیل کے مطابق واہنڈو پولیس نے دوران گشت ملزمان و منشیات فروش سرفراز مسیح سے چھ بوتل شراب اور شہزاد اشرف ساکنان کھوتڑے سے چھ بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...