پنڈی بھٹیاں، 273 گاڑیوں کے چالان

پنڈی بھٹیاں، 273 گاڑیوں کے چالان

  

 پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)پنڈی بھٹیاں ٹر یفک پولیس نے ایک ماہ میں پنڈی بھٹیاں میں273وہیکل کے چالان کئے اور تین کے روٹ پرمٹ معطل کر دیا جبکہ اے ایس آئی ٹر یفک خا لد نصراللہ کے مطا بق 124250روپے کا جر ما نہ وصول کیا گیا اور ٹر یفک قوانین کی خلاف وزی پر کا رو ائی کا عمل جاری ہے

مزید :

علاقائی -