چیف آف جنرل سٹاف سے افغان بارڈر پولیس کے وفد کی ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف سے افغان بارڈر پولیس کے وفد کی ملاقات

 راولپنڈی ( اے این این ) چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پورلیس کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ،بارڈر سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم سے افغان بارڈر پورلیس کے اعلیٰ سطحی وفد نے لیفٹیننٹ جنرل شفیق فضلی کی قیادت میں ملاقات کی اس موقعہ پر بارڈر سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ملاقات میں بارڈرسے متعلق میکنزم میں بہتری لانے پر اتفاق کیا گیا

مزید : صفحہ اول


loading...