تھرپارکر میں مزید2 بچے جاں بحق ہوگئے،رواں ماہ تعداد 57 ہوگئی

تھرپارکر میں مزید2 بچے جاں بحق ہوگئے،رواں ماہ تعداد 57 ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 تھرپارکر(آن لائن)تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 2بچے جاں بحق ہوگئے ۔رواں ماں ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز تھرپارکر ہسپتال میں غذائی قلت سے مزید2بچے جان کی بازی ہار گئے۔ادھر سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ بچوں کی ہلاکتیں غذائی قلت سے نہیں بلکہ بیماریوں کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تھرکی صورت حال پر 7 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو تحقیقات مکمل ہونے کے بعد رپورٹ سندھ حکومت کو ارسال کرے گی جس سے ساری صورت حال واضح ہوجائے گی


مزید :

صفحہ اول -