بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش

بجلی کی قیمت میں تین روپے بیس پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کی سفارش دسمبر کے مہینے کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کرنے کی سفارش ہے۔ قیمت میں کمی کا حتمی فیصلہ نیپرا حکام کریں گے جبکہ نپپرا نے درخواست کی سماعت کیلئے تاحال تاریخ مقرر نہیں کی ۔

مزید :

صفحہ اول -