اوباما،مودی کے لباس سے متاثر،کرتا پہننے کا ارادہ کرلیا

اوباما،مودی کے لباس سے متاثر،کرتا پہننے کا ارادہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(اے این این) امریکی صدر باراک اوبامہ بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کے لباس سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے کرتا پہننے کا ارادہ کرلیا۔ بھارتی وزیراعظم جو اکثر کرتا زیب تن کرتے ہیں، اوبامہ کے استقبال پر بھی کرتا پہنے رکھا جو مہمان خصوصی کو خوب پسند آیا۔ اوبامہ نے صدر پرناب مکھر جی کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ میں اپنی پسند کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ میں بھی سوچ رہا تھا کہ نریندر مودی جیسا کرتا پہن لیتا۔ صدارتی محل میں ہونے والی اس تقریب میں پاکستانی بہو ثانیہ مرزا سمیت بھارتی شخصیات نے شرکت


مزید :

صفحہ اول -