سانحہ ماڈل ٹاون کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماوں کو گرفتار کرنے کا حکم

سانحہ ماڈل ٹاون کیس، طاہر القاری سمیت پانچ رہنماوں کو گرفتار کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خصوصی رپورٹ) سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے طاہرالقاری سمیت پانچ رہنماوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ گرفتاری کیلئے شہر میں اشتہار اویزاں کرنے کی ہدایت۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی میں سانحہ ما?ڈل ٹاون کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا طاہرالقادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے پانچ رہنماو¿ں کے ایمائ پر ماڈل ٹاو¿ن میں پولیس پر فائرنگ کی گئی جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے اب گرفتاری کے خوف سے طاہر القادری، رحیق عباسی، خرم نواز گنڈا پور، جواد حامد اور حسین محی الدین روپوش ہو چکے ہیں۔ ان کی گرفتاری کے لیے اشتہار اویزاں کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے پانچوں رہنماو¿ں کا اشتہار ا?ویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا -

مزید :

صفحہ اول -