مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن

مودی نے اوباما سے ملاقات کیلئے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن

کیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباًتمام ہی ریاستوں کے سربراہان اپنے بننے سنورنے پر بے دریغ خرچ کرتے ہیں لیکن مودی خطے میں سب سیاستدانوں پر بازی لے گئے ، انہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے 36لاکھ روپے کا لباس زیب تن کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین وزیراعظم نریندرامودی خود پسندی میں مبتلائ ہیں اورا±نہوں نے اوباما سے ملاقات کے لیے خصوصی طورپر لباس تیار کروایاجس پر اپنا نام بھی لکھوایا۔

مزید : صفحہ اول


loading...