ڈیفنس نا معلوم افراد نے 60 سالہ شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار

ڈیفنس نا معلوم افراد نے 60 سالہ شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار
 ڈیفنس نا معلوم افراد نے 60 سالہ شخص کو قتل کر دیا ملزمان فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل )ڈ یفنس سی کے علاقہ میں نا معلوم افرا د نے 60سا لہ شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اید ھی ایمبولنس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردیا ۔ پو لیس نے مقتول کے بیٹے کی مد عیت میں نامعلوم ا فرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکرد یا ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ٹاؤن شپ کا ر ہا ئشی تا جر محمد نواز علاقہ میں وا ٹر سپلا ئی کا کا رو با ر کر تا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز فیز 7کے قر یب نا معلوم ا فرا د نے اند ھا د ھند فا ئر نگ کر کے نو ازکو شد ید زخمی کردیااور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل میں منتقل کردیا جہا ں ڈاکٹرو ں مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے بیٹے کی مد عیت میں نا معلوم ا فرا دکے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -