وین کھائی میں گرنے سے تین مسافرجاں بحق

وین کھائی میں گرنے سے تین مسافرجاں بحق
وین کھائی میں گرنے سے تین مسافرجاں بحق

  

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باغ روڈ پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جنہیں وین سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق شدید برفباری کے بعد پھسلن کی وجہ سے وین گہرائی کھائی میں جاگری جبکہ برفباری اور کھائی کی زیادہ گہرائی کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہا۔

مزید :

ایبٹ آباد -