A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

واپڈدفترنذرآتش، ٹانک میں شہریوں کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ، ضلع بھرمیں دفعہ 144نافذ

واپڈدفترنذرآتش، ٹانک میں شہریوں کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ، ضلع بھرمیں دفعہ 144نافذ

Jan 27, 2015 | 11:18:AM

ٹانک (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹانک میں واپڈا کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے جس کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر پولیس ٹوٹ پڑی ، ہوائی فائرنگ اور شیلنگ سے سات افرادزخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گذشتہ روز شہری سڑکوں پر نکل آئے اوراحتجاج کے دوران واپڈا کے دفتر پر دھاوابول دیاتھا اور فرنیچر نذرآتش کردیاجس کا400افرادکیخلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے پکڑدھکڑشروع کردی اورضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کردیاگیا۔ پولیس کے چھاپوں کے خلاف مقامی رہائشی ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے خلاف احتجاج شروع کردیا جس دوران پولیس نے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے جبکہ 72افراد گرفتار کرلیے گئے ۔

مزیدخبریں