پانچ دہشت گرد ڈیرہ غازی خان میں داخل ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

پانچ دہشت گرد ڈیرہ غازی خان میں داخل ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن
پانچ دہشت گرد ڈیرہ غازی خان میں داخل ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیابان سرور کالونی میں پانچ دہشت گردوں کے داخل ہونے کی اطلاع پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے کالونی میں داخل ہونے پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قالونی کی مساجد میں اعلانات کروائے جا رہے ہیں کہ تمام رہائشی اپنے گھروں کے دروازے بند کر دیں اور کسی بھی انجان شخص کو گھر میں داخل نہ ہونے دیں ۔