اوبامہ کا پاکستان نہ آنا سفارتی تعلقات کی ناکامی ہے :چوہدری محمد سرور

اوبامہ کا پاکستان نہ آنا سفارتی تعلقات کی ناکامی ہے :چوہدری محمد سرور
اوبامہ کا پاکستان نہ آنا سفارتی تعلقات کی ناکامی ہے :چوہدری محمد سرور

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدر ی محمد سرور نے اعتراف کیاہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے ۔چوہدری محمد سرور نے لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ زندگی کی شخصیات میں گولڈ میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مصروف ہیں ایسے میں بھارت کی جانب سے کشیدیدگی جنگ کو متاثر کر سکتی ہے اس کشیدیدگی کو کم کرنے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے امریکی صدر باراک اوباما اپنا اہم کردار ادا کریں۔

مزید : لاہور /اہم خبریں


loading...