دبئی میں گلوکارہ عابدہ پروین کو خصوصی ایوارڈ سے نوازدیا گیا

دبئی میں گلوکارہ عابدہ پروین کو خصوصی ایوارڈ سے نوازدیا گیا
دبئی میں گلوکارہ عابدہ پروین کو خصوصی ایوارڈ سے نوازدیا گیا

  

دبئی (ویب ڈیسک)معروف فوک گلوکارہ عابدہ پروین کو دبئی میں ایک پروقار تقریب میں خصوصی ایوارڈ سے نوازدیا گیا،تقریب کا مقصد بین الاقوامی پلیٹ فارم پر عابدہ پروین کے فن کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔اس موقع پر مہمان خصوصی عمومی سفیر جاوید ملک نے کہا کہ عابدہ پروین نے صوفیانہ کلام میں پوشیدہ امن ،انسانیت اور محبت کا پیغام جس خوبصورت انداز میں عالمی سطح پر متعارف کروایا ہے اس سے پاکستان اور اسلام کا امن پسند چہرہ دنیا میں مزید اجاگر ہوا ہے۔

مزید :

تفریح -