بلوچستان حکومت کا 54دہشت گردی کے مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کافیصلہ

بلوچستان حکومت کا 54دہشت گردی کے مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کافیصلہ
بلوچستان حکومت کا 54دہشت گردی کے مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کافیصلہ

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے 54مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے 54مقدمات میں سے 19مقدمات کے ملزموں کا تعلق کالعد تنظیم تحریک طالبان سے ہے جبکہ باقی 35مقدمات کا تعلق 35مقدمات کے ملزموں کا تعلق دیگر کالعدم تنظیموں سے ہے ۔54دہشت گردی کے مقدمات میں 168ملزم بلوچستان کی جیلوں میں قید ہیں جن کے مقدمات کو ملٹری کورٹس بھیجنے کافیصلہ کرلیاگیاہے۔اس فیصلے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ سینٹرل جیل،مچھ سینٹرل جیل اور خضدار سینٹرل جیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی دی گئی ہے ۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں


loading...