ایم کیوایم نے قائم علی شاہ کیخلا ف تحریک استحقاق جمع کر دی

ایم کیوایم نے قائم علی شاہ کیخلا ف تحریک استحقاق جمع کر دی
ایم کیوایم نے قائم علی شاہ کیخلا ف تحریک استحقاق جمع کر دی

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے اسمبلی میں بیان کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے رہنما سردار احمد کا کہناہے کہ انہوں نے وزیراعلیٰ کیخلاف اسمبلی سیکریٹریٹ میں مذمتی قرارداد اور تحریک استحقاق جمع کرائی ہے کیوں کہ وزیراعلیٰ نے پر امن احتجاج کو حملہ قرار دے کر ایم کیو ایم کے اراکین اور کارکنوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے ۔

مزید : کراچی


loading...