پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدہ کرلیا

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدہ کرلیا
پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدہ کرلیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے معاہدہ کرلیاہے جس پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکریٹری اقتصادی امور سلیم سیٹھی نے دستخط کیے ۔ اسلام آبادمیں ہونیوالے معاہدے کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو دوکروڑڈالرقرض دے گاجو اے ڈی بی کے نجکاری پروگرام کی بہتری کے لیے استعمال ہوں گے ۔

مزید :

بزنس -