پاکستان با ر کونسل کا فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف 29 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

پاکستان با ر کونسل کا فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف 29 جنوری کو یوم سیاہ منانے ...
پاکستان با ر کونسل کا فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف 29 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام پر 29 جنوری کو یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کی گئی ہے، اجلاس میںفیصلہ کیاگیا کہااکیسویں ترمیم کو چیلنج کیا جائے گا، فوجی عدالتیں عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہیں ، ملک آزاد عدلیہ کہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے عدالتی نظام کی کوئی ضرورت نہیں ہے،وکلاءسیاہ پٹیاں باندھ کر یوم سیاہ مین شریک ہونگے۔

ہائی کورٹ نے ٹریول ایجنٹس سے 16فیصد سیلز ٹیکس کی وصولی روک دی ،حکومت سے جواب طلب

مزید : قومی /Headlines


loading...